بچوں کی وجہ سے شوہر نظر انداز ہو رہا ہے؟ یہ مسئلہ صرف آپ کے ساتھ نہیں… جانیے کیسے ٹوٹے ہوئے تعلقات کو جوڑیں؟ RelationalFebruary 25, 202512Views0Likes0Commentsکیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ بچوں کے ننھے ہاتھوں میں گھر کی رونق سمٹتے سمٹتے آپ اور آپ کا شوہر ایک دوسرے سے کھو سے گئے ہیں؟ کیا رات کے کھانے پر بیٹھتے ہوئے آپ کی گفتگو صرف بچوں کے سکول، ڈاکٹر، اور نیپیز تک ہی محدود رہ گئی ہے؟ …Read More