Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

بچوں کی وجہ سے شوہر نظر انداز ہو رہا ہے؟ یہ مسئلہ صرف آپ کے ساتھ نہیں… جانیے کیسے ٹوٹے ہوئے تعلقات کو جوڑیں؟

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ بچوں کے ننھے ہاتھوں میں گھر کی رونق سمٹتے سمٹتے آپ اور آپ کا شوہر ایک دوسرے سے کھو سے گئے ہیں؟ کیا رات کے کھانے پر بیٹھتے ہوئے آپ کی گفتگو صرف بچوں کے سکول، ڈاکٹر، اور نیپیز تک ہی محدود رہ گئی ہے؟ …

Read More