کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ صبح 5 بجے اُٹھ کر کتابوں کے انبار میں گھر جانا، دن بھر ٹیوشنز کے چکر، رات کو ڈیڈ لائنز کے نیچے سسکنا... یہ سب کس کے لیے؟ کیا یہی کامیابی ہے؟ کیا آپ کے بچے کا بچپن صرف "اے پلس" کے لیے قربان ہو رہا ہے؟…
کبھی آپ نے سوچا کہ وہ بچہ جو ہر وقت ہنستا کھیلتا تھا، اب خاموش کیوں ہوگیا ہے؟ وہ لڑکی جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہوجایا کرتی تھی، اب ہر وقت الجھن میں کیوں رہتی ہے؟ وہ بیٹا جو بچپن میں والدین کے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں رہ سکتا تھا، اب…
