کبھی سوچا ہے کہ جب آپ کا موبائل سکول بیگ میں چھپا ہوا ہوتا ہے تو دل کیوں دھڑکتا ہے؟ کیا صرف استاد کے ڈر سے؟ یا اس خوف سے کہ لوگ کیا کہیں گے؟ کیا آپ نے محسوس کیا ہے کہ جیسے آپ کی ہر خوشی کے پیچھے کوئی نہ کوئی شرط چپکا دی…
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ صبح 5 بجے اُٹھ کر کتابوں کے انبار میں گھر جانا، دن بھر ٹیوشنز کے چکر، رات کو ڈیڈ لائنز کے نیچے سسکنا... یہ سب کس کے لیے؟ کیا یہی کامیابی ہے؟ کیا آپ کے بچے کا بچپن صرف "اے پلس" کے لیے قربان ہو رہا ہے؟…