ہائی ویلیو وومن: کیا یہ مردوں کے معیار پر پورا اترنا ہے؟ Financial, RelationalMarch 24, 202592Views0Likes0Commentsکیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی قیمت کا حساب کتاب کون کر رہا ہے؟ کیا وہ لمحے یاد ہیں جب آپ نے چائے کی میز پر بیٹھے ہوئے خالو جان کو کہتے سنا: بیٹی کو پڑھا لکھا ہونا چاہیے، لیکن اتنا بھی نہیں کہ شوہر کو منہ دکھانے میں شرم آئے؟…Read More