کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ آپ کے منہ سے نکلے ہوئے لفظ دوسرے کے کانوں میں پہنچتے ہی بھاپ بن کر اُڑ جاتے ہیں؟ جھگڑے کے دوران آپ کا ساتھی صرف اپنی ڈائیلاگ شیٹ چلاتا رہتا ہے، آپ کی بات کاٹ کر؟ آپ کا بچہ، شوہر، بیوی، یا دوست…
کبھی ایسا ہوا کہ آپ دفتر سے تھکے ہارے گھر آئے اور جیسے ہی دروازہ کھولا، بیوی کا پہلا جملہ تھا: "آپ کو پتا بھی ہے، آج بچوں نے کیا کیا؟"" یا شاید آپ نے دل ہی دل میں سوچا تھا کہ آج شام کی چائے بیوی کے ساتھ سکون سے پیوں گا، لیکن چائے…
