کیا کبھی رات کے کسی پہر آپ نے خود سے پوچھا ہے کہ "کیا میں نے واقعی صحیح فیصلہ کیا تھا؟" کیا کبھی کسی شادی میں جا کر آپ کا دل اچانک عجیب سا نہیں ہوا؟ کیا آپ کے عزیز و اقارب بار بار آپ سے نہیں پوچھتے، "اب آگے کا کیا سوچا ہے؟" کیا…
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب کوئی عورت طلاق کے بعد گھر واپس آتی ہے تو اس کے ساتھ صرف ایک مرد کا رشتہ ہی ختم نہیں ہوتا، بلکہ پورا معاشرہ اسے "ناکام" کا ٹیگ لگا کر الگ تھلگ کر دیتا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے بعد وہ اپنے…