کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایک بیٹی کو بڑے شوق سے سکول بھیجنے والے والدین اسی بیٹی کی نوکری کی بات پر کیوں ہچکچاتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ بہنوں کی اعلیٰ تعلیم پر فخر کرنے والے بھائی جب وہی بہن شادی کے بعد کسی مشکل میں ان سے مدد مانگتی ہے تو…
کب تک؟ کب تک وہ صبح کے اُجالے میں چائے کے کپ کو گھورتے ہوئے یہ سوچتی رہے گی کہ "میں نے اپنی خواہشوں کو کب دفن کر دیا؟" کب تک ماں بننے کے بعد اپنی ڈگری کو الماری میں بند کر کے بیٹھی رہے گی؟ کیا واقعی وہ اپنے شوہر کے پرس…