کیا آپ بھی رات کو سونے سے پہلے سوچتی ہیں کہ آخر مسئلہ کیا ہے؟ محبت کرنے میں کوئی حرج تو نہیں، لیکن ہر بار دل ہی کیوں ٹوٹتا ہے؟ کیا مسئلہ آپ میں ہے یا پھر لوگوں میں؟ کیا واقعی اچھے مرد صرف فلموں میں ہوتے ہیں؟ اگر کوئی پسند آجائے…
کبھی آپ نے سوچا کہ آپ کے تعلقات آپ کے لیے خوشی کا باعث بننے کے بجائے ذہنی دباؤ کیوں بن جاتے ہیں؟ وہ دوست جس کے بغیر وقت گزارنا ناممکن لگتا تھا، آج اس کی کال آتے ہی دل کیوں ڈوبنے لگتا ہے؟ وہ رشتہ دار جن کے ساتھ بیٹھ کر ہنسی…