کیا آپ کا بچہ آپ سے ہر بات کھل کر کہہ سکتا ہے؟ یا وہ اپنے مسائل، اپنی پریشانیاں، اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں کسی دوست کے ساتھ شیئر کرتا ہے، مگر آپ سے نہیں؟ کبھی ایسا ہوا کہ آپ نے کسی بات پر ڈانٹا اور وہ خاموشی سے کمرے میں جا کر دروازہ بند کر…
کبھی آپ نے سوچا کہ وہ بچہ جو ہر وقت ہنستا کھیلتا تھا، اب خاموش کیوں ہوگیا ہے؟ وہ لڑکی جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر خوش ہوجایا کرتی تھی، اب ہر وقت الجھن میں کیوں رہتی ہے؟ وہ بیٹا جو بچپن میں والدین کے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں رہ سکتا تھا، اب…