سوشل میڈیا کا شادی شدہ زندگی پر اثر: کیا آپ اہمیت کھو رہے ہیں؟ RelationalFebruary 15, 202563Views0Likes0Commentsکیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ اپنے شریکِ حیات سے کوئی بات کرنا چاہتے ہوں، لیکن وہ موبائل میں اتنے محو ہوں کہ آپ کی بات سننے کے بجائے ایک "ہممم" کہہ کر پھر سکرین میں گم ہوجائیں؟ کیا کبھی ایسا محسوس ہوا کہ آپ کی ازدواجی زندگی میں بے وجہ کی دوریاں…Read More