کبھی سوچا ہے کہ آپ کی زندگی کے اہم فیصلے کون کرتا ہے؟ آپ کا لباس، آپ کے خواب، آپ کی خاموشیاں، آپ کی مسکراہٹیں۔۔۔ کیا یہ سب آپ ہیں یا وہ "لوگ" جن کا نام ہر گھر میں گونجتا ہے؟ کیا آپ نے کبھی اپنی آواز کو دبایا ہے صرف اس لیے…
کیا آپ نے کبھی اپنے آپ کو اتنا وقت دیا ہے جتنا آپ اپنے دوستوں یا فیملی کو دیتے ہیں؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ اپنے آپ کو اچھی طرح جانتے ہیں؟ کیا آپ کبھی کسی رشتے میں اس لیے رہے ہیں کہ آپ کسی اور کو خوش کرنا چاہتے تھے؟ کیا آپ…